32 سالہ شریف عثمان ہادی 12 دسمبر کو ڈھاکہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور جمعے کو وہ سنگاپور کے ایک ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
شیخ حسینہ
ڈھاکہ میں حکومت کی تبدیلی سے قبل پاکستان بنگلہ دیش کے تعلقات سرد مہری کا شکار تھے۔ لیکن تبدیلیِ اقتدار کے بعد بنگلہ دیش کی کئی اہم شخصیات پاکستان کے دورے کر چکی ہیں۔