امریکہ

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین ہلاک: حکام

امریکہ میں اسرائیل کے سفیر یحیئل لائٹر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد ایک نوجوان جوڑا تھا، جو جلد ہی منگنی کرنے والا تھا۔ مرد نے اسی ہفتے منگنی کی انگوٹھی خریدی تھی اور اگلے ہفتے مقبوضہ بیت المقدس میں خاتون کو شادی کی پیشکش کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔