بلاگ

پاکستانی سیاح کہاں جائیں؟

اب جو کچھ سوات میں ہوا، اس سے پہلے 2022 میں بھی ایسا سانحہ ہو چکا ہے۔ ہمارے ملک میں کوئی مصیبت میں پھنس جائے تو وہ معاملہ بس اللہ توکل ہوتا ہے۔