کرنسی ایکسچینج ایسوسی ایشن کے جزل سیکریٹری ظفر پراچہ کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان کل تجارت تقریبا سات ارب ڈالر ہے۔ امریکہ کے ساتھ تجارت کا پاکستان کے کرنٹ اکاونٹ پر مثبت اثر پڑتا ہے۔
بلاگ
سیکشن 37AA کے تحت ایف بی آر کے اختیارات میں اضافہ کرتے ہوئے ادارے کو کاروبار کی بندش سے لے کر گرفتاری تک کے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔