پشاور ہائی کورٹ نے اتوار کے روز گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبائی اسمبلی کی 25 مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کا حلف لینے کے لیے نامزد کیا تھا۔
سیاست
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے منگل کو جاری کیے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ ’عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ ان کی خوراک، مطالعہ اور ورزش کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔‘