ماحولیات چولستان کی ویران دھرتی پر لوک فنکار کی بارش کی فریاد چولستان کے رہائشی گھنشام داس اپنی موسیقی کے ذریعے روہی کی ویرانی کا ذکر کرتے اور موسیقی کے ہی سہارے رب سے بارش برسانے کی فریاد کرتے ہیں۔