قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اب تک 111 افراد جان سے جا چکے ہیں جن میں 53 بچے شامل ہیں۔
ماحولیات
چولستان کے رہائشی گھنشام داس اپنی موسیقی کے ذریعے روہی کی ویرانی کا ذکر کرتے اور موسیقی کے ہی سہارے رب سے بارش برسانے کی فریاد کرتے ہیں۔