ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ حماس نے اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ حماس نے بغیر کسی ترمیم کے فائر بندی کی نئی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔
وفاقی حکومت پاکستانی شہریوں کی ڈیجیٹل شناخت بنانے کی غرض سے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر تیار کرے گی، جس میں قومی شناختی کارڈز، بائیومیٹرک اور موبائل نمبرز کو ضم کیا جائے گا۔