تحریک انصاف سمیت دیگر فریقین نے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کی تھیں۔
روئٹرز کے مطابق مودی نے دہلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’سدرشن چکر مشن‘ کا مقصد انڈیا کے سٹریٹجک، شہری اور مذہبی مقامات کو دشمن کے ممکنہ حملوں سے بچانے کے لیے ایک مضبوط دفاعی ڈھال بنانا ہو گا۔