اہل خانہ کے مطابق قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس نائیکوپ ہے تو انہیں ویزا لینے کی اجازت نہیں ہے۔
ایس پی انویسٹی گیشن صدر لاہور میاں معظم علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ واقعے میں ملوث تین اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں جبکہ ایک ملزم مفرور ہے۔