سوشل لاہور: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیرنی کا حملہ، 19 سالہ ملازم کی موت کاہنہ کے ایک فارم ہاؤس میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیرنی کے حملے کے واقعے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔
پاکستان سیالکوٹ: ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ کی مہندی میں بھگدڑ، ایک شخص جان سے گیا پولیس کے مطابق مہندی کی تقریب میں انعامات کے اعلان کی وجہ سے ہزاروں لوگ جمع ہو گئے جس کی وجہ سے بھگدڑ مچی۔