حبیب حسین عباسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ’کبھی تین، چار یا پانچ گاہک آ جاتے ہیں جس سے دکان کا خرچہ بھی نہیں نکلتا مگر جب تک ممکن ہو سکا اسے چلاؤں گا۔‘
سندھ کے قائم مقام گورنر نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں اجلاس کرنے سے روکا گیا ہے۔