محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جولائی کو 31 ہزار 75 خواتین سمیت 93 ہزار اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کیے ہیں۔
پولیس کے مطابق: ’تفتیش کے دوران ملازمہ نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی کبھی کام ختم کرنے کے بعد دو لاکھ، پانچ لاکھ روپے اپنے پہنے ہوئے کپڑوں میں چھپا کر گھر لے جاتیں تھیں۔ اس طرح انہوں نے بڑی جائیداد بنائی۔‘