کراچی چیمبر کے صدر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ 19جولائی کو صرف ایک دن کے لیے ہڑتال کی جارہی ہے تاہم اگر حکومت نے تحریری طور پر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
ڈیجیٹل حقوق اور قانونی ماہرین ہدایت کار جامی کے کیس میں عدالتی فیصلے کو پاکستان کے عدالتی منظرنامے میں ایک نئی نظیر قرار دے رہے ہیں۔