صحت لاہور میں سموگ: شدت ایسی جیسے ’ہر شخص روز 10 سگریٹ پی رہا ہو‘ پنجاب حکومت کے اقدامات کے باوجود صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور میں سموگ میں کوئی خاطر خواہ کمی نظر نہیں آ رہی۔
ماحولیات لاہور میں سموگ پر قابو پانے کے لیے توپوں سے پانی کا چھڑکاؤ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق جیل روڈ پر فوگنگ کے بعد ایک گھنٹے کے اندر فضائی آلودگی میں پانچ سے 10 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔