ٹیکنالوجی محرم کے دوران سائبر پیٹرولنگ کا آغاز: محکمہ داخلہ پنجاب سیل کا مقصد فرقہ وارانہ منافرت کو ابھارنے، نفرت انگیزی یا محرم کے حوالے سے اشتعال انگیز مواد کو رپورٹ کرنا ہے۔
ٹیکنالوجی باڈی کیمروں سے لوگوں کا رویہ ’100 فیصد‘ بدلا: لاہور ٹریفک پولیس لاہور پولیس نے ٹریفک وارڈنز کی وردی کے ساتھ کیمرے نصب کر دیے ہیں اور اس کا مقصد ہے کہ بغیر ثبوت چالان نہ ہوں۔