نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق: ’ڈکی بھائی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوئے کو فروغ دیتے ہیں اور عوام اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔‘
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں گذشتہ رات ایک مسافر گاڑی کے برساتی نالے میں گرنے سے دو خواتین کی موت واقع ہوئی، جب کہ مزید دو عورتیں اور ایک سالہ بچہ لاپتہ ہیں۔