لیکوئیڈ ٹری ایک ایسا آلہ ہے جو ہوا کو صاف کرنے کے لیے مائکرو الجی کا استعمال کرتا ہے اور روایتی درخت کی آکسیجن کی پیداوار کی نقل کرتا ہے لیکن ایک چھوٹی اور زیادہ مؤثر شکل میں۔
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پلانٹس بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق نے بتایا کہ چاول کی نئی قسم آئندہ سال سے پاکستان میں کسانوں کو بونے کی غرض سے دستیاب ہو جائے گی۔