پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ایک بوگی الٹ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال روانہ کر دیا ہے۔
زیارت کے مقامی اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر افضل باقی، ان کے بیٹے بلال، ڈرائیور اور گن مینوں کو ایک سیاحتی مقام سے اغوا کیا۔‘