اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں منگل کی شام گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’پاکستان کے پاس اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق یہ حق موجود ہے کہ وہ جواب دے۔‘
خیال ہے کہ عالمی دباؤ اور صلاحیتی کمزوری کی وجہ سے پاکستان کی جانب سے شاید 31 مارچ کی تاریخ میں توسیع تو کر دی جائے گی، لیکن شاید اس فیصلے کو دائمی طور پر موخر کرنے کا امکان نہیں۔