خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک پولیس سٹیشن کے قریب پہلے دھماکے کے بعد جب ایس پی اسد زبیر پولیس اہلکاروں کے ساتھ وہاں پہنچے تو ان کے گاڑی کے قریب دوسرا دھماکہ ہو گیا۔
پاکستان افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے مطابق سرحد پر پہلے ہی تین ہزار سے زائد ٹرک پھنسے ہوئے ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔