ضمنی انتخابات غیر حتمی نتائج: تحریک انصاف کی برتری

قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر انڈپینڈنٹ اردو کا لائیو

پاکستان تحریک انصاف کے حامی و کارکنان ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران 14 اکتوبر 2022 کو عمران خان کا خطاب سن رہے ہیں اور ایک بچہ پرچم لہرا رہا ہے (اے ایف پی)