ملٹری انجینیئرنگ سروسز، سی ایس ڈی کو کتنا نقصان پہنچا؟

ملٹری انجینیئرنگ سروسز ایک ایسا محکمہ ہے جو پاکستان فوج کی املاک، سامان اور علاقوں کی دیکھ بھال کا ذمے دار ہوتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کیے جانے کے بعد مشتعل مظاہرین نے ملک کی مختلف سرکاری اور نجی عمارتوں کو نقصان پہنچایا جن میں سے ایک ملٹری انجینیئرنگ سروسز (ایم ای ایس) کی عمارت بھی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران کو نو مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ملٹری انجینیئرنگ سروسز ایک ایسا محکمہ ہے جو پاکستان فوج کی املاک، سامان اور علاقوں کی دیکھ بھال کا ذمے دار ہوتا ہے۔

حکام کے مطابق نو مئی کو کیے جانے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران بعض مشتعل افراد نے نہ صرف اس عمارت میں توڑ پھوڑ کی بلکہ سرکاری ریکارڈ اور فرنیچر بھی نذر آتش کیا۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا