سمندری طوفان کل صبح 11 بجے پاکستان سے ٹکرائے گا: شیری رحمان

پاکستان کی وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی اصل شدت کا کل (جمعرات) کو پتہ چلے گا اور یہ جمعرات کو ہی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ماحولیات