کرونا بھی ’بھوتوں‘ کا تہوار نہ روک سکا

دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی کووڈ 19 کی وبا بھی اس تہوار کو نہیں روک پائی۔

لاطینی امریکہ کے ملک نکرا گوا کے جنوبی حصے میں واقع شہر مسایا کے مکین مقامی دیومالائی کرداروں جن میں شیطان، چڑیلیں اور بھوت شامل ہیں، کا روپ دھارے ہیلووین کے تہوار سے چند روز پہلے  ’اگیسوٹیز‘ (جادو) کا روائتی تہوار منا رہے ہیں۔

دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی کووڈ 19 کی وبا بھی اس تہوار کو نہیں روک پائی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس تہوار کے بارے میں ایک سیاح کا کہنا ہے کہ ’یہ مونمبو کے گاؤں میں ایک روایت ہے اور میرے والد جب زندہ تھے تو وہ اگیسوٹیز کی پریڈ میں حصہ لیا کرتے تھے اور مجھے سان جیرونیمو، اگیسوٹیز اور ٹورووناڈو کے جلوسوں میں لے کر گئے۔ میں بچپن سے ایسا کر رہا ہوں۔ یہ ایک روایت ہے۔‘

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو