حفیظ شیخ کی ’قربانی‘ کے بعد شوکت ترین کی باری؟

عبدالحفیظ شیخ کو اچانک وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے اور شوکت ترین کو اہم ذمہ داریاں ملنے پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔

حفیظ شیخ کی معطلی اور شوکت ترین کی حاضری( 05-04-21)

وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو اچانک عہدے سے ہٹانے کے بعد حماد اظہر کو ان کی جگہ قلم دان سونپ دیا۔

ابھی حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنایا ہی گیا تھا کہ میڈیا پر رپورٹس آنے لگیں کہ پاکستان میں معیشت کا باگ ڈور دراصل شوکت ترین کے پاس ہو گی اور حماد اظہر ’محض فرنٹ فیس‘ ہوں گے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بعد ازاں شوکت ترین نے میڈیا پر ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ وہ اکنامک ایڈوائزری بورڈ کے کنوینر ہوں گے اور یہ کہ وہ وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں اسی صورت نبھائیں گے جب ان سے جڑے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کیس پر کوئی فیصلہ آئے گا۔

عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے اور شوکت ترین کو اہم ذمہ داریاں ملنے پر کارٹونسٹ صابر نذر کی نظر۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون