آپریشن سندور

آپریشن سندور کے بعد: پاکستان انڈیا تعلقات کا نیا موڑ

غیر متوقع نتائج کا قانون ایسے حاﻻت کی وضاحت کرتا ہے جہاں کوئی کارروائی یا فیصلہ، جس کا مقصد ایک خاص نتیجہ حاصل کرنا ہوتا ہے، غیر متوقع اور اکثر ناپسندیدہ نتائج کا سبب بنتا ہے۔ انڈیا کا آپریشن سندور پاکستان کے خلاف اس قانون کی بہترین مثال ہے۔