ماحولیات ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ دینا قابل افسوس: افغان حکومت کوپ 30 کانفرنس پیر سے برازیل میں شروع ہو رہی ہے جس میں افغانستان کو چھوڑ کر دنیا بھر کے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
دنیا امریکی صدر کو اسرائیلی پارلیمان میں احتجاج کا سامنا ٹرمپ کے خطاب کے دوران احتجاج کرنے والوں کو سکیورٹی اہلکاروں نے فوراً ایوان سے باہر نکال دیا، جس کی امریکی صدر نے تعریف کی۔