پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار کو ایک بیان کہا تھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت اپنی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھا رہی۔
استنبول
ایکس پر پوسٹ میں خواجہ آصف نے بدھ کو لکھا کہ پاکستان نے برادر ممالک کی درخواست پر امن کو ایک موقع دینے کی غرض سے افغانستان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے۔