اسرائیل

دنیا

پاکستان سمیت 21 ممالک نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اقدام مسترد کردیا

پاکستان سمیت 21 عرب، اسلامی اور افریقی ممالک نے ہفتے کو اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔