سیکیورٹی خدشات کے باعث قطری ایئربیس پر طیاروں اور عملے کی نقل و حرکت محدود کی گئی تھی، تاہم جمعرات کو صورتحال بہتر ہونے پر الرٹ کم کر دیا گیا۔
امریکہ
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے میجر جنرل ماجد موسوی کے مطابق ’ہم اپنی تیاریوں کی بلند ترین سطح پر ہیں۔‘