آئی ایس پی آر کے مطابق کیڈٹ کالج کی عمارت میں محصور تین عسکریت پسنوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق 17 ستمبر کو خضدار میں انڈین پراکسی سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔