رکن قومی اسمبلی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین کو لکھے گئے خط میں موبائل فونز پر لگائے گئے ’غیر معقول‘ ٹیکسوں پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔
ایف بی آر
ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز (پی او ایس) انٹیگریشن کی مبینہ خلاف ورزی پر کتب خانے کو سیل کیا تھا۔