وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات میں ملک کی موسمیاتی صورتحال، بالخصوص مون سون بارشوں کے پیش نظر سیلاب کی صورتحال پر گفتگو۔
میڈیا بریفنگ میں این ڈی ایم اے نے کہا کہ لانینیا کے تحت آئندہ چار ماہ میں سرد ہوائیں پاکستان آئیں گی۔ فروری اور مارچ میں زیادہ برف باری کا امکان ہے۔