پاکستان غزہ کے لیے پاکستان کے امدادی سامان پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت ایکس پوسٹ میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ بارش کے بعد غزہ کی تصویریں دل دہلا دینے والی ہیں۔
پاکستان بارش: راولپنڈی میں عام تعطیل، راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا کہ ’موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی۔‘