ماہر امور تعلیم پروفیسر فرید پنجوانی نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا شعبہ اس لیے تنزلی کا شکار ہے کہ بجٹ کم ہے۔
بجٹ 2025
عام آدمی ریلیف مانگے تو کہا جاتا ہے آئی ایم ایف اجازت نہیں دے رہا لیکن جب اشرافیہ پر قومی خزانہ لٹانے کی باری آئے توآئی ایم ایف بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ اصل کہانی کیا ہے؟