ضلع بونیر میں خصوصی بچوں کے لیے ایک سکول مختصر مدت تک کھلا رہنے کے بعد اچانک بند کر دیا گیا۔ علاقے کے رہائشی سکول دوبارہ کھولنے کی درخواست کر رہے ہیں۔
بونیر
جن سے ہنر زندہ
بونیر میں چمڑے کی چارپائیاں تیار کرنے والے ایک کاریگر کے مطابق ان چارپائیوں میں زیادہ کھٹمل نہیں ہوتے اور یہ موسم گرما میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم رہتی ہیں۔