تارکین وطن

منصور جعفر حق واپسی کے لیے فلسطینی ’رسک بوٹ‘ پر سوار

11 برس قبل شام سے نکلنے کا فیصلہ کرنے والے ’فلسطینیوں‘ کو بشار الاسد کے ساتھ ایک بار پھر ملاقات کے حاصل کے طور پر اگر واپس شام میں ’ٹرانزٹ‘ لینا پڑ رہا ہے تو یہ ان کی حکمت عملی کا تقاضا بھی ہو سکتا ہے، اور حالات کا جبر بھی۔