دریافت ہونے والی ورکشاپیں 2400 سال پرانی ہیں اور ان میں انسانوں اور مقدس جانوروں کی ممیاں بنائی جاتی تھیں۔
تاریخ
ہفتہ کو آئی جی پنجاب عثمان انور نے ایک پریس کانفرنس میں کچھ بوتلیں بھی دکھائیں جن میں ان کے مطابق پیٹرول تھا اور انہیں پولیس کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا۔