جین الفا 2010 سے 2024 کے درمیان پیدا ہونے والی وہ نسل ہے جس نے اپنی آنکھ ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا میں کھولی ہے۔ اس نسل کے افراد ٹیکنالوجی میں مہارت رکھتے ہیں اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار ہیں۔
جامعات
پاکستان میں بہت سے ادارے غیر ملکی اداروں کے اشتراک سے پاکستانی نوجوانوں کو اپنی سکلز بہتر بنانے اور مزید سیکھنے کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک ’ڈیجیٹل لرننگ اینڈ اسکلز انرچمنٹ انیشی ایٹو‘ ہے۔