سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے سے جاری اس کشیدگی کے نتیجے میں 704 افراد جان سے جا چکے ہیں۔
دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے 60 امریکی کانگریس مین کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے خط لکھنے کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔