انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی نے گزشتہ 27 سال میں پہلی بار نئی دہلی کے انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جیت لیں۔
دہلی
حزب اختلاف کی عام آدمی پارٹی کی سب سے تجربہ کار شخصیات میں سے ایک آتشی دہلی کی وزیر تعلیم، مالیات، محصولات اور قانون کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔