روہنگیا مسلمانوں کے آباؤ اجداد کئی دہائیاں قبل میانمار میں تشدد اور مظالم کے باعث اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور بعد میں کراچی میں آباد ہو گئے۔
روئٹرز نے عینی شاہدین، سماجی کارکنوں اور ایک سفارت کار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ حملے میں سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے منتظر خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا۔