میری کہانی عمر کوٹ کے ہندو ترکھان جنہوں نے مسجد کی کھڑکیاں، دروازے بنائے ہرچند را بتاتے ہیں کہ عمر فاروق مسجد کا کام انہوں نے تین سال کے عرصے میں دلی محبت اورعقیدت سے کیا، جسے دیکھنے والے اسے بہت سراہتے ہیں۔
ملٹی میڈیا دریائے سندھ پر قائم 134 سالہ قدیم پل اب تفریحی مقام بنے گا برطانوی دور میں سکھر اور روہڑی کو ملانے والے تاریخی لینس ڈاؤن برج کی بحالی کا کام جاری ہے۔