پیکج کے تحت جان سے جانے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا، جبکہ متاثرہ دکانداروں کو فی یونٹ ایک کروڑ روپے تک کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے، جن کا سود صوبائی حکومت ادا کرے گی۔
سندھ
سندھ کے وزیر داخلہ نے کہا لڑکی کو کالعدم تنظیم بی ایل اے نے اس کام پر اکسایا اور ’دہشت گرد سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔‘