کراچی میں سعودی ٹورزم اتھارٹی اور بخاری ٹریول سروسز کے روڈ شو میں دونوں ملکوں کے درمیان سیاحتی تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
سیاحت
یہ حادثات گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات جیسے کاغان ناران، شانگلہ، بونیر، کالام اور دیگر علاقوں میں پیش آئے، جن میں متعدد سیاح یا تو جان سے چلے گئے یا زخمی ہوئے۔