پاکستان کی نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے 340 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہے۔
سیلاب
پی ٹی ایم اے نے بدھ کو پنجاب میں سیلاب کے حوالے سے اپنے تازہ بیان میں بتایا ہے کہ جن اضلاع کو خطرہ ہے ان میں قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، پاکپتن اور وہاڑی شامل ہیں۔