سیلاب

ایشیا

انڈیا کے تفریحی مقام پر ریلا درجنوں ہوٹلوں کو بہا لے گیا، چار اموات: انڈین میڈیا

انڈین ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترکاشی کے بلند پہاڑی گاؤں دھارالی میں بادل پھٹنے کے باعث شدید سیلاب آ گیا، جس سے مقامی افراد کے مطابق کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ کئی مکانات پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے۔