وزیراعظم شہباز شریف نے قومی پیغام امن کمیٹی سے ملاقات میں کہا: ’ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں، ہر طرح کے وسائل ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے پہنچ رہے ہیں۔‘
شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔