وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت کو ’واضح پیغام‘ دیا تھا کہ وہ پاکستان مخالف ’دہشت گردوں‘ کی ’پشت پناہی‘ اور حمایت یا پاکستان کے ساتھ تعلقات بنانے میں سے ایک راستے کا انتخاب کریں۔
طالبان
افغانستان کے وزیر برائے توانائی و آبپاشی عبد اللطیف منصور نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں الزام لگایا کہ پاکستان کابل میں ایک مضبوط یا خودمختار افغان حکومت نہیں دیکھنا چاہتا، چاہے قیادت کسی کے بھی ہاتھ میں ہو۔